مائیکروسافٹ ایکسل 2026 سیکھیں
اس کورس میں آپ مائیکروسافٹ ایکسل 2026 کو بنیادی سطح سے جدید سطح تک استعمال کرنا سیکھیں گے۔ یہ کورس طلباء، ملازمین اور کاروباری افراد کے لیے موزوں ہے جو ڈیٹا مینجمنٹ اور تجزیے کی مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ آپ ایکسل کے بنیادی ٹولز، ورک شیٹس، سیلز فارمیٹنگ، فارمولاز، فنکشنز، چارٹس، ٹیبلز اور ڈیٹا فلٹرنگ کے طریقے سیکھیں گے۔ عملی مثالوں کے ذریعے آپ حساب کتاب، رپورٹس اور ڈیٹا تجزیہ کرنا سیکھیں گے۔
کورس کے اختتام پر آپ یہ سیکھ چکے ہوں گے:
ایکسل ورک شیٹس بنانا اور منظم کرنا۔
فارمولاز اور فنکشنز استعمال کرنا۔
ڈیٹا کی ترتیب، فلٹرنگ اور تجزیہ کرنا۔
چارٹس اور پیوٹ ٹیبلز تیار کرنا۔
مالی رپورٹس اور حساب کتاب بنانا۔
پیشہ ورانہ انداز میں ڈیٹا مینجمنٹ کرنا۔ M H iT Academy